براؤزنگ زمرہ

قومی

National

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اعلیٰ افسر کی جانب سے بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اعلیٰ افسر کی جانب سے بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سولہ گریڈ کے افسر امیر حسین زرداری پر حیدر آباد میں غیر قانونی تعمیرات ‏سے بھتہ طلب کرنے کے الزام پر ڈی جی ایس بی…

وفاقی کابینہ نے سرکاری اراضی پر ناجائز قبضوں کے تدارک کے لئے پبلک پراپرٹیز ریموول آف انکروچمنٹ بل…

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں پبلک پراپرٹیز ریموول آف انکروچمنٹ بل 2021ء کی منظوری دی گئی۔اس حوالے سے پریس بریفنگ میں وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا کہ وفاقی…

تحریک انصاف اور جمعیت علماء اسلام نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کی حمایت میں کھڑی ہوگئیں

کراچی(مقامی حکومت) حکمران جماعت تحریک انصاف اور اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کی حمایت میں کھڑی ہوگئیں۔کراچی میں پی ٹی آئی سندھ اسمبلی کے رکن خرم شیر زمان نے نسلہ ٹاور کے رہائشوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔دوسری طرف…

ریلوے کی زمین پر تجاوزات کے خلاف آپریشن

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں ریلوے کی زمین پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جیسے ہی آپریشن شروع کیا گیا تو علاقہ مکینوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار…

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں افسران کی ترقی پر گروپ بندی ہوگئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں افسران کی ترقی پر گروپ بندی ہوگئی، افسران نے ایم ڈی واٹر بورڈ، کو چیئرمین، وزیر بلدیات کے اسٹاف آفیسر نعمت اللہ مہر کی گریڈ19 میں ترقی کو چیلنج کردیا، اور مطالبہ کیا ہے کہ تمام افسران کی…

وزیر بلدیات کے اسٹاف آفیسر نعمت اللّٰہ مہر کی6 ماہ میں دوسری ترقی چیلنج

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں افسران کی ترقی پر گروپ بندی ہوگئی، افسران نے ایم ڈی واٹر بورڈ، کو چیئرمین، وزیر بلدیات کے اسٹاف آفیسر نعمت اللہ مہر کی گریڈ19 میں ترقی کو چیلنج کردیا، اور مطالبہ کیا ہے کہ تمام افسران کی…

بلدیاتی اداروں میں ماورائے قانون بھرتیاں کی جا رہی ہیں، آفاق احمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مہاجر قومی مومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں میں ملکی آئین و قانون کی پروا ہ کئے بغیر غیر مقامی افرادکی تعیناتیاں کی جارہی ہیں جوکسی صورت قبول نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو مہاجر قومی…

اْدھڑتا ہوا نیا پاکستان۔۔۔ تحریر: حماد حسن

اگر اندھی عقیدت کے گھوڑوں پر سوار عمران خان کے پیروکار حقائق کی زمین پر قدم رکھ دیں تو نہ صرف ان کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی بلکہ وہ بہت دیر تک اپنے آپ کو کوستے رہیں گے کہ سیاسی بے بصیرتی اور خوش فہمیوں کا عذاب انہیں کن بے اماں…

جاوید منزل کی تاریخی اہمیت‎۔۔۔تحریر: ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

علامہ اقبال میوزیم یہ بات ہے 1977 کی جب پاکستان میں علامہ محمد اقبال کا صد سالہ جشن ولادت منایا جا رہا تھا، اسی مناسبت سے حکومتِ پاکستان نے اقبال منزل سیالکوٹ، اقبال کی میکلوڈ روڈ والی رہائش گاہ اور لاہور میں علامہ اقبال روڈ پر واقع جاوید…

خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بخاری

لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے۔ روزانہ بہت سے لوگ اور سواریاں اس کے اطراف…