وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور ڈیولپمنٹ پلان کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ڈیولپمنٹ پلان فیز ٹو کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ آفس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت شہر کی کم از کم 6,284 گلیوں کو مکمل طور پر اپ گریڈ کیا!-->…