براؤزنگ زمرہ

قومی

National

میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) میں 1 ارب روپے کی میگا کرپشن کا اسکینڈل

میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) میں 1 ارب روپے کی میگا کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا۔  لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق اینٹی کرپشن نے ایم سی ایل کے افسران پر کرپشن کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ترجمان کے

چشتیاں کےایک لاکھ 66ہزار762ایکڑ رقبہ میں کپاس کی فصل کاشت کی گئی ہے:اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت

کسانوں کو ہدایت کی ہے کہ طوفانی بارش کے نتیجہ میں فصل میں سے بارش کے پانی کی نکاسی کو یقینی بنائیں چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع چشتیاں چوہدری محمد عاصم نے کہا ہے کہ چشتیاں تحصیل کے ایک لاکھ 66ہزار762ایکڑ رقبہ

دریائے ستلج کے سیلابی ریلہ سے چشتیاں کے1750 ایکڑ رقبہ میں فصلیں زیر آب آگئیں۔

دریا کے کنارے آباد تین مواضعات کی ٖفصلوں سے پانی کےاخراج پر نقصان کا اندازہ لگا یا جاسکے گا چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے سیلابی ریلہ آنے کی بناپر چشتیاں میں دریا کے کنارے آباد تین مواضعات دلہ بھڈیرا،شیلی

ایک ڈپٹی کمشنر کو نشانِ عبرت بنائینگے تو پھر کوئی غیر قانونی کام نہیں کریگا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: ہائی کورٹ نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو رہا کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر ایک ڈپٹی کمشنر کو عبرت کا نشان بنائیں گے تو پھر غیر قانونی کام کوئی نہیں کرے گا۔ جسٹس اعجاز انور جسٹس فضل سبحان پر مشتمل

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس معاملات پر وزیراعلیٰ کے اختیارات کم کردیے

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کے معاملا ت میں وزیر اعلیٰ کے اختیارات کم کرکے آئی جی کو مزید بااختیار بنادیا۔ عدالت عالیہ نے محکمہ پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک رکھنے کے متعلق سول سوسائٹی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت عالیہ نے 38

کے پی کے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع سیلز ٹیکس سے مُستثنیٰ قرار

پشاور: خیبر پختونخوا ریوینیو اتھارٹی نے چار ماہ کے لیے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع کو سیلز ٹیکس سے مُستثنیٰ قرار دے دیا۔ سیلز ٹیکس سے استثنا کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق استثنیٰ کا فیصلہ اتھارٹی کی پالیسی بورڈ نے خیبر

500 ارب سے زائد کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: گزشتہ 15 ماہ میں 500 ارب سے زائد کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں اس پراظہار تشویش کیاگیا۔ارکان نے کہا پورے سال بجلی چوری سے متعلق 55 ہزار شکایات ملیں،20 ہزارایف

کراچی؛ کورنگی کازوے زیرآب آنے سے بدترین ٹریفک جام

کراچی: ٹریفک پولیس نے کورنگی کاز وے کے دونوں ٹریک اور کورنگی ندی والا روڈ رکاوٹیں لگا کر ٹریفک کے لیے بند کردیا جبکہ علاقہ پولیس کی نفری کو بھی تعینات کردیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کورنگی کاز وے کی ندی میں برساتی پانی کا

موت کا سوداگر، شاہ رُخ خان کی فلم ’جوان‘ کے ویلن کی پہلی جھلک سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کی فلم ’جوان‘ کے ویلن کی پہلی جھلک شیئر کر دی گئی۔ فلم شائقین کا انتظار ختم، شاہ رخ خان اور فلم ’جوان‘ کے میکرز نے اپنے خطرناک ویلن، جنوبی سپر اسٹار وجے سیتھوپتی کا پوسٹر جاری کر دیا۔ پوسٹر میں

کولمبو ٹیسٹ؛ سری لنکن ٹیم 166 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی

کولمبو: کولمبو میں کھیلے جا رہے آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی پوری ٹیم 166 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جبکہ پاکستان کی پہلی وکٹ 13 رنز پر گر گئی۔پہلا روزپاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا تو 13 کے مجموعی اسکور پر قومی ٹیم