سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا .مبین جمانی محکمہ بلدیات اور ٹاون پلاننگ کے نگراں وزیر…
کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ گورنر کامران ٹیسوری نے اراکین سے حلف لیا۔
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی موجودگی میں اُن کی کابینہ کی حلف برداری تقریب گورنر ہائوس میں منعقد!-->!-->!-->…