براؤزنگ زمرہ

قومی

National

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پرضمنی بلدیاتی…

رپورٹس کے مطابق جن 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے ان میں پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت ، ڈی آئی خان، ٹانک، ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، بٹ گرام، تورغر، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ،اپر دیر، لوئر دیر اور

ایک ارب 91 کروڑ روپے کی لاگت سےموضع عالمگیر بہاولپورسکھاں میں کیڈٹ کالج تعمیر کرنےکی منظوری

جنوبی پنجاب کے تین ڈویژن میں طلبا و طالبات کے 6 سکولوں کو پنجاب پبلک سکول کے نام پر اپ گریڈ جبکہ پنجاب کے 216 سکولوں کو مرحلہ وار اپ گریڈ کیا جائے گا چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب نے ملتان میں جنوبی پنجاب

اگر کوئی افسر غلط کرے گا میں خود اس کے خلاف کارروائی کروں گا: مبین جمانی نگران صوبائی وزیر بلدیات…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) نگران صوبائی وزیر برائے بلدیات، ہائوسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ و بحالیات محمد مبین جمانی نے کہا ہے کہ محکمہ کے افسران اپنے آپ کو ہر صورت محفوظ سمجھیں کیونکہ جو افسر درست سمت میں کام کرے گا اس کی پشت پر میرا ہاتھ ہوگا

چیئرمین گلبرگ ٹاون نصرت اللہ کی زیر صدارت محکمہ ٹیکس کے افسران کا اجلاس

بلدیاتی محصولات کی وصولی میں اضافے کی رفتار تیز کرنے کے لئے کمیٹی کی تشکیل ہماری کوشش ہے کہ بلدیاتی ٹیکس ریکوی میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کیا جائے۔نصرت اللہ کاروباری افراد کی سہولت کے لئے گلبرگ ٹاون میں ای پورٹل نظام متعارف کرایا گیا

پنجاب بھر کی 2468 یونین کونسلز میں ”اب گاؤں چمکیں گے ” پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے:ڈاکٹر ارشاد…

لاہور(انمائندہ مقامی حکومت):سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کی 2468 یونین کونسلز میں ”اب گاؤں چمکیں گے ” پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت دیہی علاقوں میں وائٹل ایونٹس کی رجسٹریشن کی سہولت بھی مہیا کی

ضلع بہاولنگر کے ارکان قومی اسمبلی وسابق ارکان صوبائی اسمبلی نے وزیر اعظم کو اعزازی شیلڈ پیش کی

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت ) ممبر قومی اسمبلی چوہدری نورالحسن تنویر صدر مسلم لیگ ن ڈویژن بہاولپور نے ممبر قومی اسمبلی میاں عبدالغفار وٹو،وزیر اعظم کے پولیٹیکل اسسٹنٹ چوہدری کاشف محمود،سابق ارکان صوبائی اسمبلی ضلع بہاولنگر ڈاکٹر مظہر اقبال

لاہور؛زیبرا، نیل گائے اور بندر کے بچوں کی پیدائش، سفاری زو کی رونق بڑھ گئی

لاہورکے سفاری زو میں زیبرا، نیل گائے اوربندر کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے نئے مہمانوں کی آمد سے سفاری زو کی رونقیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ لاہور رائیونڈ روڈ پر واقع سفاری زو میں گزشتہ چند روز میں  زیبرا، نیل گائے اوربندر کے ہاں  بچوں کی

پشاور میں فائرنگ سے زخمی سب انسپیکٹر دوران علاج شہید

پشاور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی سب انسپیکٹر دوران علاج دم توڑ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ تھانہ متھرا کی حدود میں 18 اگست کو پیش آیا تھا جہاں ملزمان نے فائرنگ کرکے سب انسپیکٹر گل جلال خان کو زخمی کردیا

حافظ نعیم الرحمن کا سینٹ پیٹرک چرچ کا دورہ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا سینٹ پیٹرک چرچ کا دورہ بشپ بینی ماریو ٹریوس سے ملاقات سانحہ جڑنوالہ، افسوسناک واقعات کےحوالے سے بین المذاہب ہم آہنگی و رواداری اور مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کی

 بلوچستان میں سول سروس افسران کے احتجاج کا تیسرا روز

کوئٹہ (نمائندہ مقامی حکومت) صوبےکی تحصیلوں اور بندوبست دفاتر تیسرے روز بھی بند ہیں۔ دفاتر بند ہونے کے باعث شہریوں کو زمینوں کی فرد اورضمانتوں کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔ بی سی ایس افسران کے احتجاج کی وجہ سے تحصیلدار، پٹوار، رجسٹرار اور