براؤزنگ زمرہ

قومی

National

لاہور: تحریک انصاف کی ’’الیکشن کرائو، ملک بچائو ریلی‘‘

عمران خان ملک کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں، چوہدری اورنگزیب کا شرکا سے خطاب لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری اورنگزیب کی جانب سے حلقہ NA-137 میں "الیکشن کراو ملک بچاو تحریک" کے سلسلے میں بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی…

ایکنک نے 292 ارب 38 کروڑ 8 لاکھ روپے مالیت کے کراچی سرکلر منصوبے کی منظوری دے دی۔ایم ایل ون منصوبے…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) کراچی سرکلر منصوبے میں 263 ارب 14کروڑ 9 لاکھ روپے غیر ملکی فنڈنگ سے حاصل ہوں گے، کراچی سرکلر منصوبہ ڈرگ روڈ سے شروع ہو کر گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباد اور سائٹ کے علاقوں سے ہوتا

ڈبٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹرضلع وسطی طحہٰ سلیم کو روٹری انٹرنیشنل کی جانب سے عوامی خدمات کے اعتراف میں…

روٹری انٹرنیشنل اسکاٹ لینڈ کےصدر R.GordonRmclnally نے ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہٰ سلیم کو خصوصی ایوارڈ دیا ۔کراچی (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہٰ سلیم ضلع وسطی کی عوام کو بہتر شہری و معاشرتی سہولیات مہیا کرنے کے لئے

وفاقی وزارت منصوبہ بندی نے کراچی سرکلر ریلوے کے لیے 292 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی، منصوبہ 4…

اسلام آباد (مقامی حکومت)اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں سی ڈی ڈبلیو پی (سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی) نے 292 ارب 38 کروڑ روپے کے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کی منظوری دی۔اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق 43

کوئی حکومت بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتی: چیف الیکشن کمشنر

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ کوئی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانا نہیں چاہتی ،کیا پنجاب میں تیسری مرتبہ حلقہ بندیاں مذاق نہیں؟جان بوجھ کر الیکٹرانک ووٹنگ مشین ڈال رہے ہیں تاکہ مسئلہ بنے،اگر ہم پرانے

بلوچستان،32اضلاع میں یوسیز، مونسپل کارپوریشن اور کمیٹیوں کی مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات14 دسمبر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے 32 اضلاع کی تمام یونین کونسلوں، میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں(ماسوائے ضلع کوئٹہ، لسبیلہ، حب اور میونسپل کمیٹی حرمزئی ضلع پشین) کی مخصوص نشستوں(خواتین، مزدور، کسان اور غیر مسلم )

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ بل 2021 کثرت رائے سے منظورکرالیا۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2021،پنجاب احساس پروگرام بل 2022، پنجاب آکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ ترمیمی بل2020، پنجاب سیڈ کارپوریشن ترمیمی بل 2022، فیکٹریز ترمیمی بل2022اور جنگلات ترمیمی بل 2022بھی کثرت رائے سے

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بلدیاتی ٹیکس کی وصولی میں خاطر خوا ہ اضافے کا سبب بنے گا: ایڈمنسٹریٹر…

لوکل گورنمنٹ حکومت کا تیسرا، اہم ستون ہونے کے ساتھ معاشرتی زندگی کی ترقی میں اہم کردار اداکرتی ہے:زاہد حسین رِند ضلع وسطی کی تاجر اور صنعتکار برادری اور دیگر ٹیکس دہندگان کے مسائل حل کرنے کے لئے ہمہ وقت دستیاب ہیں:فاطمہ صائمہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں واپس شمولیت اختیار کرنے والے رہنما کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ بنا دیا…

کامران ٹیسوری 5 مئی 1974ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق پاکستان کی معروف بزنس مین فیملی سے ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر کامران ٹیسوری 12 سال سے سیاست سے منسلک ہیں، اس سے قبل وہ کراچی میں سونے کے معروف تاجر کی حیثیت سے جانے جاتے

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو 16 اکتوبر کے ضمنی الیکشن 90 دن کےلیے ملتوی کرنے کےلیے خط لکھ دیا، جس…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نےایک خط میں کہا کہ سیلاب اور اُس کے بعد بیماریوں بالخصوس ڈینگی سے صورتحال خراب ہونے پر الیکشن کمیشن نے ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے تھے۔خط میں کہا گیا کہ پاک فوج اور ایف