براؤزنگ زمرہ

قومی

National

یو این کا اسرائیل کو نسل پرست ریاست سمجھنا فلسطینی کاز کی سچائی پر مہر تصدیق ہے‘ڈاکٹر خالد قدومی

لاہور(پ ر)فلسطینی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 48 ویں وزارتی کونسل کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی دیرینہ وابستگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلسطین دہائیوں سے غاصب اسرا ئیلی…

پنجاب کے جنوبی اضلاع میں گندم کے سرکاری کوٹے میں اچانک کمی،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کی…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) جنوبی پنجاب کے اضلاع میں سرکاری گندم کا کوٹہ کم کر دیا گیا ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب برانچ کے چیئرمین طاہر حنیف ملک نے فوڈ ڈائریکٹوریٹ پنجاب کے اس فیصلے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ

سینیٹ کمیٹی میں الیکشنز ترمیمی آرڈنینس 2022کثرت رائے سے مسترد

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) سینٹ کمیٹی برائے پارلیمانی اُمور نے گرما گرم بحث کے بعد ضابطہ اخلاق میں ترمیمی صدارتی آرڈیننس کثرت رائے سے مسترد کر دیا۔ صدراتی آرڈیننس کے ذریعے حکومت نے انتخابی ضابطہ اخلاق میں ترمیم کر دی تھی ، جس

خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات دوسرا مر حلہ،18 اضلاع میں 1318 کونسلرز بلا مقابلہ منتخب

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت) خیبرپختونخوا کے بلدیات انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 18 اضلاع سے مجموعی طور پر 1 ہزار 318 کونسلرز بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کے مطابق 31 مارچ کو ہونیوالے دوسرے مرحلے کے انتخابات 18 اضلاع میں

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات پنجاب کے حوالے سے الیکٹورل گروپس کے اندراج کیلئے شیڈول جاری کردیا

قصور(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات پنجاب کے حوالے سے الیکٹورل گروپس کے اندراج کے لیے شیڈول جاری کردیا، اس ضمن میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر قصور محمدجمیل نے کہاکہ امیدواران جو سیاسی پارٹیوں کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑنا چاہتے

سیاسی بے یقینی، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے میں

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) ملک میں سیاسی بے یقینی کی وجہ سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے میں پڑ گیاہے۔ سیاسی جماعتوں کی نظریں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی بجائے مرکز اور پنجاب میں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر مرکوز

راولپنڈی: چکری روڈ پر قبضہ مافیا کا راج، سرعام اسلحے کی نمائش، فائرنگ اورتوڑ پھوڑ سے شہری پریشان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) چکری روڈ پر قبضہ مافیا کی فائرنگ اور توڑ پھوڑ سے شہری پریشان۔تفصیلات کے مطابق سکنہ خالد کالونی فیز ٹو چکری روڈ کے رہائشی مبینہ قبضہ گروپ کی آئے روز ہوائی فائرنگ اصلحہ کی نمائش اور شارع عام کی تور پھور سے خوف ہراس…

سینیٹر رحمان ملک کا ختم چہلم 27مارچ کو ہوگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے سینئررہنما و سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کا ختم چہلم و قرآن خوانی 27مارچ بروز اتوار دن تین بجے ان کی رہائش گا ہ پر ہوگی۔ سوگواران کی طرف سے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے شرکت کی درخواست ہے۔ یاد رہے کہ رحمان…

پشاور ہائیکورٹ منتخب بلدیاتی نمائندوں کو10روز میں اختیارات کی منتقلی کا حکم

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)پشاور ہائیکورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عتیق شاہ پرمشتمل بنچ نے خیبرپختونخوامیں پہلے مرحلے میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات کی منتقلی کامرحلہ 10روزمیں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی ، دوران سما عت ایڈیشنل

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا مقصد شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے:سیکرٹری سروسز جنوبی…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی ہدایت پر عوامی شکایات کے ازالے کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں سیکرٹری سروسز جنوبی پنجاب نوشین ملک کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں عوامی شکایات کے ازالے