براؤزنگ زمرہ

قومی

National

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے وزراء کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لیے ذمہ داریاں…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کے مطابق پنجاب کے وزراء کو مختلف ڈویژن میں ذمہ داریاں تفویض کر دی گئی ہیں، وزراء بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پارٹی کو متحرک کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزراء ڈویژن کی سطح پر دیگر ضروری امور کو بھی دیکھیں گے اور

کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی نے رانا شمیم حلف نامہ کیس میں صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے کے…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی سے جاری کیے گئے بیان میں کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی نے کہا ہے کہ بحیثیت صحافی، عوامی دلچسپی کے کسی بھی معاملے کی کوریج کرنے کا اختیار رکھتے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ صحافی عوامی مفاد کے کسی بھی

کراچی کے علاقے پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیPECHS کی معروف شاہراہ طارق روڈ کے پارک سے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)اس سلسلے میں مسجد سے ملحق کلب، مدرسہ، دکانوں کے مالکان، کرایہ داروں اور رہائشی افراد کو 24 گھنٹوں میں انخلاء کے نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس قمر رضا جسکانی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد کی

سی پی این ای کے صدرکاظم خان کی جانب سے صحافیوں پر فرد جرم لگانے کی مذمت

لاہور(نمائندہ خصوصی) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان، سیکریٹری جنرل عامر محمود اور دیگر عہدیداران نے رانا شمیم بیان حلفی کیس میں صحافیوں پر فرد جرم عائد کئے جانے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس پر…

اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری قانون کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالت نے 11 جنوری تک سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری قانون سے جواب طلب کر لیا۔عدالتِ

پاکستان کی معاشی خود مختاری سرنڈر نہ کریں، خدا کیلئے مِنی بجٹ اور اسٹیٹ بینک بل نہیں لائیں، عوام کا…

اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں ترمیمی فنانس بل کے دوران حکومت کا بھرپور مقابلہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مِنی بجٹ بل اور اسٹیٹ بینک بل آرہا ہے، اس میں ہم خود مختاری سرنڈر کرنے

نیو ایئر نائٹ پرلاہور سمیت پنجاب بھر میں پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات،صوبے بھر میں آتش…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق رواں سال آتش بازی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف 1 ہزار 555 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ آتش بازی کی خرید و فرخت کرنے والے 1 ہزار 690 افراد کو گرفتار

مردان میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 113میں سے سٹی کونسل کی 45 مخصوص نشستیں قرعہ اندازی کے ذریعے…

مردان(نمائندہ مقامی حکومت)سٹی کونسل میں 30 مخصوص نشستوں کے لئے این سیز اور وی سیز کی بلامقابلہ منتخب ہونے والی 51 خواتین کونسلروں کے مابین قرعہ اندازی ہوئی جس میں 30 خواتین کونسلر اپنی این سی یا وی سی کے علاوہ سٹی کونسل کی بھی اراکین بن

کراچی کو اضافی پانی دینے کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل چوہدری مونِس الہٰی

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور میں نیشنل واٹر پالیسی اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل چوہدری مونِس الہٰی نےنیشنل واٹر پالیسی کے نفاذ پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ نیشنل واٹر پالیسی پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گلاب دیوی ہسپتال کے قریب عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب انڈر…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ︎اس انڈرپاس کی تعمیر پر 65 کروڑ 92 لاکھ روپے لاگت آئی ہے، جبکہ انڈر پاس کے ساتھ 50 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے فلائی اوور بھی بنایا جا رہا