براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

مریم نواز کا صاف ستھرا پنجاب: چشتیاں شہر میں صفائی کی ناگفتہ بہ حالت

چشتیاں (ممتاز انجم)کسی نے نہیں دیکھا تو دیکھ لیں اولیاء کے شہر چشتیاں کی ناگفتہ بہ حالت۔ یہ میرا خوبصورت چشتیاں ۔شہر کا دل اور برائے نام اسسٹنٹ کمشنر صاحب کے بلدیہ آفس کے ساتھ خوبصورت نظارہ ۔ذمہ دار کون۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی صفائی ستھرائی کی

ضلع بہاولنگر میں چوری ڈکیتی کی واردتوں اور جرائم کی بھر مار

چشتیاں (ممتاز انجم) چشتیاں وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی پنجاب کے جرائم کنٹرول کرنے کے واضح احکامات کے باوجود سرکل چشتیاں میں موثر گشت اور افسران کی عدم توجہی کی وجہ سے چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی شہریوں اور سماجی حلقوں نے اپیل کی

ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگرحاجی محمد انتظار رانا کی مرحوم رانا امتیاز کی رسم چہلم…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 244 حاجی محمد انتظار رانا نے رانا افتخار صدر پیپلز پارٹی جارجیا کے بھائی مرحوم رانا امتیاز کی رسم چہلم میں شرکت کی۔

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بہاولنگر کی جانب سے پاکستان کی77ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

چشتیاں (پ ر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 244 حاجی محمد انتظار رانا کی قیادت میں پاکستان کی 77ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ کیک کاٹنے کی تقریب میں ملک رستم ضلعی انفارمیشن سیکریٹری

اراکین پنجاب اسمبلی پر مشتمل وفد کا وی ایکسپو ہیڈ آفس کا دورہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی ملک نوشیر انجم لنگڑیال، ایم پی اے سہیل خان، ایم پی اے چوہدری کاشف پنسوٹہ اور پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری اسد زمان چیمہ پر مشتمل…

قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے قیام کو 7 سال ہو گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) معروف موٹیویشنل سپیکر قاس علی شاہ کی قاسم علی فائونڈیشن کو آج یکم اپریل کو 7 سال مکمل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے کامیاب 7 سال مکمل ہونے پر فائونڈیشن سے استفادہ حاصل کرنے والے لاکھوں طلبا و…

زبیدہ امان فائونڈیشن نے شرپسندوں کیخلاف انتظامیہ سے تحفظ مانگ لیا

ہری پور(نمائندہ خصوصی)معذور بچوں کی دیکھ بھال، پرورش اور تعلیم و تربیت پر کام کرنے والی معروف فلاحی تنظیم زبیدہ امان فاؤنڈیشن (ویلفیئر ٹرسٹ)نے اپنے خلاف اشتعال انگیز تقاریر پر ضلعی انتظامیہ سے تحفظ فراہم کئے جانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات…

بلدیہ چشتیاں کی لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت

رپورٹ: ممتاز انجم چشتیاں(ڈیسک رپورٹ) کلین اینڈ گرین پاکستان کے نام پر لاکھوں روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا بائی پاس پارک نا معلوم لوگوں نے ویران کر دیا ۔ انتظامیہ نیند کے مزے میں ۔زندہ درختوں کی سرعام کٹائی ادارے کی طرف سے خاموشی بھاری

سال نو کا آغاز، مختلف شہروں میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی

نئی امیدیں، نئے خواب، نئے وعدے اور نئے عزائم کے ساتھ پاکستان میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔ 12 بجتے ہی نئے سال کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کراچی میں سال نو پر صدر، لیاری، سچل، کورنگی، ملیر

وہاڑی، قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر جٹ گروپ کا پلڑا بھاری

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)شہر کی 2 قومی اور 4 صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پرجٹ گروپ کا پلڑا بھاری ، ووٹرز نے عام انتخابات سے قبل ہی اپنا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے حوالے سے منعقدہ سروے میں دو قومی اور چار صوبائی حلقوں کے عوام…