براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

برائٹ فیوچر سوسائٹی کے صدر سیموئیل پیاراکی نعیم ثاقب سے خصوصی ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی ) برائٹ فیوچر سوسائٹی کے صدر سیموئیل پیارا ، مرزا عامر خورشید بیگ صدر سی ای سی اور آئی ایم آر ایف کے مشیر ایمانویل پرویز کی وی ایکسپو کے بانی اور سی ای او نعیم ثاقب سے ملاقات، ملاقات میں سیموئیل پیارااور دیگر مہمانوں…

ضلع بہاولنگر کے دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے سلسلہ…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد،فورٹ عباس،منچن آباد،بہاولنگر کے دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی اور بنیادی سہولتوں کی

ایک ارب 91 کروڑ روپے کی لاگت سےموضع عالمگیر بہاولپورسکھاں میں کیڈٹ کالج تعمیر کرنےکی منظوری

جنوبی پنجاب کے تین ڈویژن میں طلبا و طالبات کے 6 سکولوں کو پنجاب پبلک سکول کے نام پر اپ گریڈ جبکہ پنجاب کے 216 سکولوں کو مرحلہ وار اپ گریڈ کیا جائے گا چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب نے ملتان میں جنوبی پنجاب

پنجاب بھر کی 2468 یونین کونسلز میں ”اب گاؤں چمکیں گے ” پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے:ڈاکٹر ارشاد…

لاہور(انمائندہ مقامی حکومت):سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کی 2468 یونین کونسلز میں ”اب گاؤں چمکیں گے ” پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت دیہی علاقوں میں وائٹل ایونٹس کی رجسٹریشن کی سہولت بھی مہیا کی

ضلع بہاولنگر کے ارکان قومی اسمبلی وسابق ارکان صوبائی اسمبلی نے وزیر اعظم کو اعزازی شیلڈ پیش کی

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت ) ممبر قومی اسمبلی چوہدری نورالحسن تنویر صدر مسلم لیگ ن ڈویژن بہاولپور نے ممبر قومی اسمبلی میاں عبدالغفار وٹو،وزیر اعظم کے پولیٹیکل اسسٹنٹ چوہدری کاشف محمود،سابق ارکان صوبائی اسمبلی ضلع بہاولنگر ڈاکٹر مظہر اقبال

لاہور؛زیبرا، نیل گائے اور بندر کے بچوں کی پیدائش، سفاری زو کی رونق بڑھ گئی

لاہورکے سفاری زو میں زیبرا، نیل گائے اوربندر کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے نئے مہمانوں کی آمد سے سفاری زو کی رونقیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ لاہور رائیونڈ روڈ پر واقع سفاری زو میں گزشتہ چند روز میں  زیبرا، نیل گائے اوربندر کے ہاں  بچوں کی

راولپنڈی میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی: نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ والدہ کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے میں کہا گیا کہ ملزم نے میری ذہنی معذور بیٹی کے ساتھ زیادتی کی۔ نصیر آباد پولیس نے

میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) میں 1 ارب روپے کی میگا کرپشن کا اسکینڈل

میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) میں 1 ارب روپے کی میگا کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا۔  لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق اینٹی کرپشن نے ایم سی ایل کے افسران پر کرپشن کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ترجمان کے

چشتیاں کےایک لاکھ 66ہزار762ایکڑ رقبہ میں کپاس کی فصل کاشت کی گئی ہے:اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت

کسانوں کو ہدایت کی ہے کہ طوفانی بارش کے نتیجہ میں فصل میں سے بارش کے پانی کی نکاسی کو یقینی بنائیں چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع چشتیاں چوہدری محمد عاصم نے کہا ہے کہ چشتیاں تحصیل کے ایک لاکھ 66ہزار762ایکڑ رقبہ

دریائے ستلج کے سیلابی ریلہ سے چشتیاں کے1750 ایکڑ رقبہ میں فصلیں زیر آب آگئیں۔

دریا کے کنارے آباد تین مواضعات کی ٖفصلوں سے پانی کےاخراج پر نقصان کا اندازہ لگا یا جاسکے گا چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے سیلابی ریلہ آنے کی بناپر چشتیاں میں دریا کے کنارے آباد تین مواضعات دلہ بھڈیرا،شیلی