براؤزنگ زمرہ

سندھ

Sindh

ٹاون میونسپل کارپوریشن نارتھ ناظم آباد کا پہلا باضابطہ اجلاس

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین نارتھ ناظم آبادٹاون عاطف علی خان کی زیر صدارت ٹاون میونسپل کارپوریشن نارتھ ناظم آباد کا پہلا باضابطہ اجلاس منعقد۔ اجلاس میں وائس چیئرمین سید ضیاء الدین احمد،ٹاؤن میونسپل کمشنر سید فخر عالم رضوی اور اراکین کونسل

سٹی کونسل کا اجلاس بلاکر عوامی مسائل اور بلدیہ کے بجٹ کو ایجنڈے میں شامل کیا جائے: حافظ نعیم الرحمن

راچی ( اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ٰنے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر سٹی کونسل کا اجلاس بلاکر عوامی مسائل اور بلدیہ کے بجٹ کو ایجنڈے میں شامل کیا جائے،عوام کے منتخب نمائندوں کا آئینی و قانونی حق ہے کہ

عمران اشرف اور سونیا حسین اوور کانفیڈنٹ اداکار ہیں، خلیل الرحمٰن قمر

شہروز سبزواری کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہروز سبزواری اچھے اداکار ہیں لیکن ان کے بیٹے شہروز محبت کے معاملات میں الجھ گئے ورنہ وہ اچھے اداکار بن سکتے تھے۔ کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے

میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابی عمل کو مسترد کرتے ہیں: حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میں پریس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ آج جس ڈھٹائی، دیدہ دلیری، طاقت کے زور پر کراچی کے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، اور جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی جس نے مشترکہ طور پر میئر کا امیدوار کھڑا کیا

کراچی سمیت سندھ بھر میں میئر کے تمام عہدوں پرپاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں مرتضی وہاب میئر منتخب ہوئے ہیں، حیدر آباد میں پیپلز پارٹی کے کاشف شورو میئر منتخب ہوئے ہیں۔سکھر میونسپل کارپوریشن سے پیپلزپارٹی کے ارسلان اسلام شیخ، میر پور خاص سے عبدالرؤف میئر

میئر کراچی کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ،پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب کامیاب

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی شہر میں سمندری طوفان بائپر جوائے کے باعث متوقع بارشوں کے پیش نظر کے ایم سی بلڈنگ میں سٹی کونسل ہال کے بجائے آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم کو پولنگ اسٹیشن کا درجہ دیا گیا تھا۔پاکستان کے سب سے بڑے میٹروپولیٹن شہر

سمندری طوفان کے ممکنہ خدشے کے پیشِ نظر ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر…

حیدرآباد (نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کمشنر حیدرآباد نے سمندری طوفان سے متعلق بریفنگ دی ہے۔بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ کوآگاہ کیا گیا کہ بدین کےزیرو پوائنٹ کےگاؤں بھگڑا میمن سے لوگوں کا انخلا کردیا گیا۔اس کے علاوہ

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے 14 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)15 جون کو ہونے والے انتخاب کے سلسلے میں 6 امیدواروں نے میئر جبکہ 8 امیدواروں نے ڈپٹی میئر کراچی کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔میئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچے تو

وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے بطور وزیرِ خزانہ نے سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، بجٹ…

ہے۔کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ترقیاتی اخراجات/ سالانہ ترقیاتی منصوبے 23-2022 کا نظرثانی شدہ تخمینہ:وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ مالی سال 23-2022 کے لیے ترقیاتی اخراجات کا نظرثانی شدہ تخمینہ 406.322 ارب روپے ہے، صوبائی اے ڈی پی کے لیے 226 ارب

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن کا درجہ دینے کا بل سندھ اسمبلی میں منظور

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن کا درجہ دینے کا بل سندھ اسمبلی نے منظور کرلیا ہے، واٹر بورڈ کو مختلف اداروں اور شخصیات کی طرف بقایاجات کی وصولی کیلئے خصوصی اختیارات دیئے گئے ہیں۔ اب کراچی واٹر