براؤزنگ زمرہ

سندھ

Sindh

سندھ حکومت کا کچرا اٹھانےکا ٹیکس یوٹیلیٹی بل میں وصول کرنےکا فیصلہ کچرا اٹھانےکا ٹیکس 100سے300 روپے…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ترجمان سالڈ ویسٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کچرا اٹھانے کا ٹیکس جمع کرنے کیلئے سوئی سدرن کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کا کہنا ہےکہ گھروں کے باہر سے کچرا اٹھانےکا ٹیکس سوئی گیس کےبل میں لیا جائےگا،

کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ اور نیسپاک کے درمیان تکنیکی خدمات کی فراہمی کا معاہدہ

کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ اور نیسپاک کے درمیان تکنیکی معاونت کا ایک معاہدہ کراچی میں طے پایا۔ اس معاہدے کے تحت نیسپاک کراچی واٹر بورڈ میں ھونے والی اصلاحات اور فراہمی و نکاسی آب کے منصوبوں کو تکنیکی معاونت فراہم کرے

کراچی:الہ دين پارک سےملبہ اٹھانےکاکام جلدمکمل کریں،سپریم کورٹ کاحکم

بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ميں الہ دین پارک سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی تھی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ کمشنر کراچی کی رپورٹ کے مطابق الہ دین پارک کی زمین پر تجاوزات مكمل ختم کردیے گئے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نسلہ ٹاور کراچی گرانے کے حکم پر نظرِ ثانی کی درخواست مسترد کر دی، کمشنر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کیس کی سماعت کی۔نسلہ ٹاور کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیس نہ سندھ حکومت کا ہے،نہ وفاقی حکومت کا،نہ ہی سندھی مسلم سوسائٹی کا، ہم نے وفاقی

سپریم کورٹ آف پاکستان نےکراچی کے الہ دین پارک میں ملبہ ہٹا کر پارک کو بحال کرنے کی ہدایت کر دی, الہ…

سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری نے الہٰ دین پارک کیس میں پارک کی انتظامیہ کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے، جبکہ کمشنر کراچی کو ملبہ ہٹا کر پارک کو بحال کرنے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد

بلدیاتی انتخابات کیلئے ہر وقت تیار، سندھ حکومت کی صوابدید کہ کب کرائے، الیکشن کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ…

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لیئے ہر وقت تیار ہیں مشترکہ مفادار کونسل نے مردم شماری سے متعلق اپنا فیصلہ سندھ حکومت کو بھیج دیا ہے اب سندھ حکومت کی صوابدید ہے کہ وہ کب انتخابات

وفاقی حکومت نے سندھ میں جو وعدے کئے وہ بھی پورے نہیں کئے، گرین لائن پراجیکٹ سابق وزیراعظم میاں نواز…

صوبائی وزیراویس قادر شاہنے بتایا کہ ہم نے کہا تھا کہ گرین لائن پراجیکٹ شروع کرنے میں جلد بازی نہ کریں، ایسا نہ ہو کہ اس کا حال بھی پشاور میٹرو جیسا ہوجائے۔وفاقی حکومت نے سی پیک سے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کو نکلوا کر ایم ایل ون میں

وفاقی حکومت نے سندھ میں جو وعدے کئے وہ بھی پورے نہیں کئے، گرین لائن پراجیکٹ سابق وزیراعظم میاں نواز…

صوبائی وزیراویس قادر شاہ نے بتایا کہ ہم نے کہا تھا کہ گرین لائن پراجیکٹ شروع کرنے میں جلد بازی نہ کریں، ایسا نہ ہو کہ اس کا حال بھی پشاور میٹرو جیسا ہوجائے۔وفاقی حکومت نے سی پیک سے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کو نکلوا کر ایم ایل ون میں

کراچی کے گرین لائن بس منصوبے کے لیے بسوں سے لدا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا ہے

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) حکام کے مطابق 40 بسوں کے ساتھ چین کا بحری جہاز ’فین شن‘ پاکستانی کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔کراچی گرین لائن بس منصوبے کی مزید 40 بسوں کی دوسری کھیپ اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان

ایف آئی اے سکھر نے رات گئے لاڑکانہ میں کارروائی کرتے ہوئے شہید بےنظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے سابق…

گرفتار ہونے والے انجینئر عبدالوحید منگی پر یونیورسٹی کی تعمیر میں 40 کروڑ روپے بدعنوانی کا الزام ہے۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کو سکھر منتقل کردیا گیا، پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔