پنجاب بھر کے ایس ایچ اوز کو مالی اختیارات مل گئے ۔کابینہ کمیٹی نے ایس ایچ اوز کو ڈی ڈی او کےاختیارات…
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی قانون کا 76 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ پولیس کے ایس ایچ اوز کو ڈی ڈی او کے اختیارات دینے کی تجویز منظور کر لی گئی۔ محکمہ پولیس میں کاسٹ سنٹرز کے قیام اور!-->…