وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پولیو سے بچاؤ کے عالمی دن پرپیغام
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ پولیو سے محفوظ پاکستان ہمارا مشن ہے۔ پولیو جیسے موذی مرض کامکمل خاتمہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ بچوں کوصحت مند مستقبل دینے کے لئے تمام وسائل بروئے کا ر لا ئے جارہے ہیں۔انسداد پولیو مہم کے!-->…