سندھ بھر میں بدامنی کیخلاف جماعت اسلامی کی تحریک کا اعلان
سکھر (نمائندہ مقامی حکومت) سکھر و لاڑکانہ ڈویژن میں بڑھتی ہوئی بدامنی، قبائلی تنازعات کی بھڑکتی آگ، کچے میں ڈاکو راج، اغوا برائے تاوان، اسٹریٹ کرائم، قتل و غارت کی روک تھام کے لئے جماعت اسلامی سندھ کے زیر اہتمام سکھر کے مقامی ہوٹل میں آل!-->…