کراچی میں پانی کی عدم فراہمی کیخلاف شدید احتجاج
نارتھ کراچی میں پانی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا، مظاہرین نے سڑک پر ٹائرجلائے اور دھرنا دے دیا ۔
نارتھ کراچی دو منٹ چورنگی کے قریب پانی کی عدم فراہمی پرعلاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر ٹائر جلاکر رکاوٹیں کھڑی!-->!-->!-->…