صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں 992 سرکاری پرائمری اسکولز میں سے 100 سے زائد مکمل بند ہیں، 72 اسکول بیت…
سکھر(نمائندہ مقامی حکومت)سرکاری پرائمری اسکول گل بانو سکھر ائیرپورٹ سے کچھ دوری پر قائم ہے، جہاں کلاس روم کے بلیک بورڈ پر لکھی تاریخ بتارہی ہے کہ آخری کلاس سال 2016 میں ہوئی تھی، سرکاری اسکول بند ہونے کے باعث اس علاقے کے بچے پڑھائی کے لئے!-->…