بلدیاتی انتخابات کیلئے ہر وقت تیار، سندھ حکومت کی صوابدید کہ کب کرائے، الیکشن کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ…
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لیئے ہر وقت تیار ہیں مشترکہ مفادار کونسل نے مردم شماری سے متعلق اپنا فیصلہ سندھ حکومت کو بھیج دیا ہے اب سندھ حکومت کی صوابدید ہے کہ وہ کب انتخابات!-->…