بہاولپور رینج میں محکمہ جنگلات کے سرکاری درختوں کی غیر قانونی کٹائی

حاصل پور بہاولنگر محکمہ جنگلات رینج فورٹ عباس ملازمین نے ٹمبر مافیا کے أگئے گھٹنے ٹھیک دئیے أئے روز منی مزدے بھر کے ملتان فروخت ھونے لگئے ٹمبر مافیا اتنا طاقت وار کے محکمہ جنگلات کے اعلی افسران نے بھی ٹیمپر مافیا اور مقامی سیاست دانوں کے اگے گھٹنے ٹیک دیے۔ مبینہ طور پر چشتیاں فورٹ عباس بہاول نگر کے مقامی سیاستدان بھی ٹمبر مافیا کے سفارشی ہیں بارڈر کے بانڈ ایریا سے درختوں کا قتل عام کرنے والوں کی طرف داریوں کیلے رینج أفیسر، بلاک أفیسر سمیت کئی افسران کوشاں ہیں۔ عوامی و سماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف، کمشنر بہاولپور اور محکمہ جنگلات فورٹ عباس رینج میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے بارے میں انکوائری کراکر ٹمبر مافیا اور اس میں ملوث محکمہ جنگلات کے ملازمین کے خلاف سخت کیا کاروائی کا مطالبہ کیا ھے۔

متعلقہ خبریں