کراچی کے انفراسٹرکچر پر 30 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، میئر مرتضیٰ وہاب
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اتوار کے روز کہا ہے کہ مخالفین “نفرت اور تقسیم کی سیاست” کو فروغ دے رہے ہیں، جبکہ وہ عملی کام کے ذریعے جواب دینے پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) اس سال شہر!-->…