ایل ڈی اے لاہور کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر، دو سال میں 73.8 ارب سے زائد وصولیاں
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، دو سال میں 73.8 ارب سے زائد وصولیاں۔ وزیر اعلی ٰمریم نواز کی ڈیجیٹل گورننس اور اصلاحات کے ثمرات، مالی سال کے اختتام تک مجموعی وصولیاں 29 ارب تک پہنچنے کا!-->…