براؤزنگ ٹیگ

اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن ساہیوال کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ساہیوال: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال نے پولیس لائنز میں تعینات اے ایس آئی کو شہری سے 15 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ اور ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال

سیکرٹری یونین کونسل رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

منچن آباد: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولنگر نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے یونین کونسل گریا آباد، تحصیل منچن آباد کے سیکرٹری منظور احمد کو شہری سے مبینہ طور پر رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے