بلدیہ عظمٰی کراچی دیکھتی رہ گئی ۔منور چورنگی انڈرپاس کا منصوبہ کے ڈی اےکے سپرد
صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ نے ایک ارب لاگت کے منصوبے کی منظوری دیدی
فور کے اور پاور ہائوس چورنگی فلائی اوورز کی طرح منور چورنگی انڈرپاس کی تعمیر بھی کے ڈی اے کے سپرد کی جائیگی
پی اینڈ ڈی سے منظوری کے بعد مزکورہ منصوبے کو مالی!-->!-->!-->!-->!-->…