ڈی پی او ٹانک اسلم نواز خان کا پولیس سہولت مرکز کا دورہ، شہریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کا…
پولیس سہولت مرکز میں ایک ہی چھت کے نیچے شہریوں کو مختلف خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔
ضلعی پولیس سربراہ ٹانک اسلم نواز خان نے آج دفتر ضلعی پولیس ٹانک میں قائم پولیس سہولت مرکز کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پولیس سہولت مرکز میں!-->!-->!-->…