اینٹی کرپشن ساہیوال کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
ساہیوال: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال نے پولیس لائنز میں تعینات اے ایس آئی کو شہری سے 15 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ اور ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال!-->!-->!-->…