براؤزنگ ٹیگ

سوات

سوات ضلع دو حصوں میں تقسیم، بر سوات نیا ضلع قرار

سوات: خیبرپختونخوا حکومت نے سوات ضلع کو دو علیحدہ انتظامی اکائیوں — سوات اور بر سوات — میں باضابطہ طور پر تقسیم کر دیا ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ اس حوالے سے منگل کے روز باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ