شاہین چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ شاہین چوک انڈر پاس 31 دسمبر کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ انڈر پاس کی تعمیر خیابانِ اقبال پر نائن ایونیو کے جنکشن پر کی گئی ہے، جہاں بالخصوص مصروف اوقات میں شدید ٹریفک جام!-->…