لاہور میں ڈینگی مریضوں کیلئے قائم کیا جانے والا 280 بیڈ کا ایکسپو فیلڈ اسپتال غیر فعال،صرف چند ایک…
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور میں ڈینگی مچھر نے اپنے پنجے گاڑ لیے، اب تک 3 ہزار 145 تصدیق شدہ کیسز سامنے آچکے ہیں اور 238 مریض لاہور کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔سرکاری اسپتالوں کے بیڈز ڈینگی مریضوں سے بھر گئے۔ بہت ہی کم بیڈز!-->…