ڈبٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹرضلع وسطی طحہٰ سلیم کو روٹری انٹرنیشنل کی جانب سے عوامی خدمات کے اعتراف میں…
روٹری انٹرنیشنل اسکاٹ لینڈ کےصدر R.GordonRmclnally نے ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہٰ سلیم کو خصوصی ایوارڈ دیا ۔کراچی (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہٰ سلیم ضلع وسطی کی عوام کو بہتر شہری و معاشرتی سہولیات مہیا کرنے کے لئے!-->…