کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے باتھ آئی لینڈ میں 14 منزلہ عمارت کی تعمیر کے خلاف درخواست خارج کر دی
ایس بی سی اے، کے ایم سی اور ماسٹر پلان اتھارٹی کو اختیار ہے کہ وہ پلاٹس کی کمرشلائزیشن اور یکجائی کے فیصلے کرسکیں:عدالت
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے باتھ آئی لینڈ، کلفٹن میں 14 منزلہ کمرشل/رہائشی منصوبے کی تعمیر کے خلاف دائر درخواست خارج!-->!-->!-->…