قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی نیب قانون میں ترمیم سے متعلق حکومت کے دونوں بل کثرت رائے سے منظورکرلئے گئے .
اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ریاض فتیانہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نیب بل منظور کرلیا گیا، جس پر اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے کمیٹی اجلاس سے واک آؤٹ کردیا۔نیب بل کی منظوری پر!-->…