واوا کے زیرِ اہتمام احمد زئی وزیر قبائل کا اہم جرگہ، چیک ڈیمز کی تعمیر میں بھرپور تعاون کا اعلان
جرگے کا مقصد مقامی ترقیاتی منصوبوں، بالخصوص چیک ڈیمز کی تعمیر سے متعلق قبائلی حمایت کو مستحکم بنانا، پانی کی قلت پر قابو پانا اور پانچ منظور شدہ چیک ڈیمز کے حق میں قبائلی رائے عامہ کو ہموار کرنا تھا
وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی!-->!-->!-->…