پشاور: خیبرپختونخوا میں گاڑیوں کے لیے پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس متعارف کرانے کی تیاری
یہ نظام خاص طور پر ان لوگوں کے لیے رکاوٹ بنے گا جو گاڑیوں کے ذریعے اپنی غیر ظاہر شدہ دولت کو محفوظ کرتے ہیں
پشاور: خیبرپختونخوا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑی مالکان کے لیے ایک نئے نظام کے آغاز کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت گاڑی!-->!-->!-->…