براؤزنگ ٹیگ

پاکستان ریلوے

پنجاب کے 20ریجن میں 8لوکل روٹس پر 1415 کلو میٹر فاسٹ ٹرینیں چلائی جائیں گی

حکومت پنجاب اور پاکستان ریلوے کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ لاہور: حکومت پنجاب اور پاکستان ریلوے کے درمیان تاریخ ساز قرارداد مفاہمت کے تحت صوبے میں ریلوے ٹرانسپورٹ کے نئے عہد کا آغازہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وزیرریلوے