پنجاب میں سرکاری ٹرانسپورٹ و ٹرین میں مفت سفر،کاشتکاروں اور شہریوں کو ڈیزل و پٹرول پر فی لیٹر 100…
لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعظم محمد شہباز شریف کے قومی بچت اور کفایت شعاری کے جامع پروگرام پر پنجاب میں کا آغاز کر دیا گیا ہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے تاریخی عالمی بحران میں پنجاب کے عوام کے لیے بہت بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کیا!-->…