لوئر چترال میں مسلسل سیلاب سے زرعی بحران، ہزاروں کسان معاشی تباہی کے دہانے پر
چترال: گزشتہ ایک ماہ کے دوران آنے والے مسلسل فلیش فلڈز نے لوئر چترال میں شدید زرعی بحران پیدا کر دیا ہے۔ سیلابی ریلوں نے آبپاشی کے نظام کو تباہ کر دیا، فصلیں سوکھ گئیں اور ہزاروں کسانوں کے روزگار اور خوراک کے ذرائع خطرے میں!-->…