اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں صفائی اور کچرا اٹھانے کا منصوبہ شروع
اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک ترک کمپنی کے ذریعے وفاقی دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں صفائی اور کچرا اٹھانے کا منصوبہ شروع کردیا ہے، جس کے تحت پہلی بار ان علاقوں کے رہائشیوں کو باقاعدہ صفائی کی سہولت فراہم کی جا رہی!-->…