گرین انکلیو-I منصوبے میں 16 سالہ تاخیر: وفاقی محتسب نے ایف جی ای ایچ اے کو دوبارہ طلب کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک): وفاقی محتسب نے گرین انکلیو-I ہاؤسنگ منصوبے میں مسلسل تاخیر اور سابقہ احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر ایک بار پھر فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 جون 2026 تک!-->…