براؤزنگ ٹیگ

Karachi

کراچی میں پانی چوری کے خلاف تاریخی اقدام، واٹر کارپوریشن کا خصوصی تھانہ قائم

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پانی چوری، غیر قانونی کنکشنز اور ہائیڈرنٹس مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے خصوصی تھانے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس اقدام کو کراچی میں آبی وسائل کے تحفظ

شرجیل میمن کا سعد رفیق کو جواب، "پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائیں، پھر کراچی پر تنقید…

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے کراچی کے بلدیاتی نظام سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے والی جماعت کو دوسرے صوبوں کے

کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی چار روزہ ہڑتال ختم، ہزاروں بسیں سڑکوں پر واپس آگئیں

کراچی: کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز نے حکام کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد چار روز سے جاری پہیہ جام ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا، جس کے بعد شہر بھر میں ہزاروں بسیں، منی بسیں اور کوچز دوبارہ سڑکوں پر آنا شروع ہوگئیں، جبکہ شہریوں

ڈاکٹر نسیم صلاح الدین کی خدمات کے اعتراف میں انڈس ہسپتال میں سینٹر آف ایکسیلنس قائم کرنے کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک (IHHN) نے معروف ماہر امراضِ متعدیہ مرحومہ ڈاکٹر نسیم صلاح الدینکی غیر معمولی طبی خدمات کے اعتراف میں "ڈاکٹر نسیم صلاح الدین سینٹر آف ایکسیلنس فار انفیکشس

سندھ میں چار ماہ کے دوران 85 ہزار سے زائد کتے کے کاٹنے کے واقعات، حکومت کا صوبہ بھر میں ریبیز کنٹرول…

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): حکومت سندھ نے صوبے میں ریبیز (کتے کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری) کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر جامع انسدادِ ریبیز مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں اینٹی

جنگلات کی بے دریغ کٹائی روکنے کے لیے سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ

کراچی: ماہرین ماحولیات، پالیسی سازوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے پاکستان میں تیزی سے کم ہوتے جنگلات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جنگلات کی کٹائی کو ایک سنگین ماحولیاتی جرم قرار دے کر اس کے خلاف فوری قانونی،