راولپنڈی: کچہری چوک منصوبے کی لاگت 19 ارب روپے تک بڑھ گئی
راولپنڈی (نمائندہ مقامی حکومت) کچہری چوک ری۔ماڈلنگ منصوبے کی کل لاگت 14 ارب روپے سے بڑھ کر 19 ارب روپے ہو گئی ہے۔ پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کے ایک اعلیٰ افسر کے مطابق نظرثانی شدہ پی سی ون ایک یا دو دن میں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کو منظوری!-->…