کراچی میں دن دیہاڑے کالج بس ڈکیتی پر اپوزیشن کی سندھ حکومت پر شدید تنقید
اسٹریٹ کرائمز کے بڑھتے ہوئے واقعات نے شہریوں، خاص طور پر طالبات اور کام کرنے والی خواتین میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے
کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) — کراچی میں طالبات سے بھری میڈیکل کالج کی بس میں ڈکیتی کے واقعے پر اپوزیشن جماعتوں نے!-->!-->!-->…