براؤزنگ ٹیگ

وزیراعلیٰ پنجاب

نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کا افتتاح جلد، وزیراعلیٰ مریم نواز کا صحت کے شعبے میں بڑا…

سرگودھا: پنجاب حکومت کی جانب سے جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے قائم کیا گیا نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھاجلد عوام کے لیے فعال ہونے جا رہا ہے۔ اس جدید امراضِ قلب کے اسپتال کا باقاعدہ افتتاح آئندہ چند روز

پنجاب کے تمام شہروں میں واسا کا دائرہ کار بڑھا دیا، جدید مشینری اور وسائل فراہم کیے: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے صوبے بھر میں شہری نکاسی آب اور واٹر سپلائی کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے واسا (WASA) کے دائرہ کار کو تمام شہروں تک توسیع دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب انہوں

پنجاب میں 75 دن میں 1,129 سڑکیں مکمل، 11 ارب روپے کی بچت کا دعویٰ، وزیراعلیٰ مریم نواز نے نئے…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صرف 75 روز میں 1,129 سڑکوں کی تعمیر و بحالی مکمل کرکے ترقیاتی منصوبوں کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، جبکہ منصوبوں کی بروقت تکمیل کے باعث 11 ارب روپے کی بچت بھی کی

"اپنا کھیت، اپنا روزگار” اسکیم: وزیراعلیٰ مریم نواز نے 30 ہزار بے زمین خاندانوں کو قابلِ…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم کے تحت 30 ہزار بے زمین خاندانوں کو قابلِ کاشت سرکاری زمین الاٹ کرنے کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کر دی۔ اس منصوبے کے تحت مجموعی طور پر ایک لاکھ 21 ہزار ایکڑ

ستھرا پنجاب ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور مبینہ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج

ٹھیکیدار نے فنڈز کی عدم فراہمی کو وجہ قرار دے دیا۔ چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خدمات انجام دینے والے صفائی ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور مبینہ غیر قانونی کٹوتیوں کے خلاف ختمِ نبوت

چشتیاں میں 2 سینٹری ورکرز کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ پنجاب کا سخت نوٹس، غفلت ثابت ہونے پر کارروائی کا حکم

صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کا متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت اور یکجہتی کے لیے چشتیاں کا ہنگامی دورہ چشتیاں (عامر سہیل سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چشتیاں میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران زہریلی

”پرواز کارڈ“امیدواروں کی100فیصدسلیکشن میرٹ پرہوئی، باہر جاکرپاکستان کوبھولنا نہیں: وزیراعلیٰ مریم…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ”پرواز کارڈ“ کے لیے امیدواروں کی 100فیصد سلیکشن میرٹ پر ہوئی، کوئی سفارشی کلچر نہیں۔ باہر جا کر کبھی یہ نہ بھولنا کہ آپ پاکستانی ہو۔ ’پرواز کارڈ“ کے زیرا ہتمام تربیت مکمل کرکے بیرون

پنجاب میں ای ٹینڈرنگ کے ذریعے80ارب روپے کی مجموعی بچت کی: وزیراعلیٰ مریم نواز

پنجاب کے 8 لاکھ38 ہزارسے زائدمین ہول کی جیوٹیگنگ مکمل،41 شہرو ں میں ڈرین نالوں وسیوریج لائنز کی صفائی لاہور..وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور سمیت تمام شہرو ں میں کھدائی کر کے گڑھے کھلے چھوڑنے پر پابندی لگا دی ہے اورسیوریج و

ہر خاتون کو مالی خود مختار اور با اختیار بنانا ہمارا عزم، ٹیکسٹائل سیکٹر میں روز گار کے بے پناہ…

لاہور. وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہر خاتون کو مالی طور پر خودمختار اور بااختیار بنانا ہمارا عزم ہے۔ ہنر مندعورت قابل قدر قومی ا ثاثہ ثابت ہوگی۔ ٹیکسٹائل سیکٹر میں ہنرمندخواتین کے لئے روزگار کے بے پنا ہ مواقع موجود ہیں۔وزیراعلیٰ

پنجاب کے تمام سرکاری دفاتر کو بھی مکمل ’’پیپر لیس‘‘ کرنے کی ہدایات جاری

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں ای گورننس کے فروغ اور دفتری امور کو جدت دینے کی جانب ایک اور بڑا اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے صوبہ بھر کے تمام سرکاری دفاتر کو بھی مکمل طور پر’’پیپر لیس‘‘ کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پنجاب سول سیکرٹریٹ کے