براؤزنگ ٹیگ

وزیراعلیٰ پنجاب

ہر خاتون کو مالی خود مختار اور با اختیار بنانا ہمارا عزم، ٹیکسٹائل سیکٹر میں روز گار کے بے پناہ…

لاہور. وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہر خاتون کو مالی طور پر خودمختار اور بااختیار بنانا ہمارا عزم ہے۔ ہنر مندعورت قابل قدر قومی ا ثاثہ ثابت ہوگی۔ ٹیکسٹائل سیکٹر میں ہنرمندخواتین کے لئے روزگار کے بے پنا ہ مواقع موجود ہیں۔وزیراعلیٰ

پنجاب کے تمام سرکاری دفاتر کو بھی مکمل ’’پیپر لیس‘‘ کرنے کی ہدایات جاری

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں ای گورننس کے فروغ اور دفتری امور کو جدت دینے کی جانب ایک اور بڑا اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے صوبہ بھر کے تمام سرکاری دفاتر کو بھی مکمل طور پر’’پیپر لیس‘‘ کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پنجاب سول سیکرٹریٹ کے

ایل ڈی اے لاہور کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر، دو سال میں 73.8 ارب سے زائد وصولیاں

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، دو سال میں 73.8 ارب سے زائد وصولیاں۔ وزیر اعلی ٰمریم نواز کی ڈیجیٹل گورننس اور اصلاحات کے ثمرات، مالی سال کے اختتام تک مجموعی وصولیاں 29 ارب تک پہنچنے کا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا زراعت میں جدت لانے کا مشن، 8 لاکھ 32ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق زراعت میں انقلاب کے لئے کاشتکاروں کو کسان کارڈریکارڈ تعداد میں جاری کیے جاچکے ہیں۔ صوبہ بھر میں پہلی مرتبہ 8 لاکھ 32ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان کارڈ جاری کیے گئے۔ کسان کارڈ کے

پنجاب میں روڈزانفراسٹرکچر کی بہتری، جدید ٹرانسپورٹ کیلئے میگامنصوبے شروع کئےہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور( نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں روڈز انفراسٹرکچر کی بہتری اور جدید ٹرانسپورٹ کیلئے اربوں روپے کے میگا منصوبے شروع کیے ہیں۔ صوبے بھر میں 30,000 کلومیٹر سے زائد سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی جا چکی

فنڈز کی کمی، راولپنڈی کے سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی بند ہونے کا خدشہ

راولپنڈی: راولپنڈی کے تین بڑے سرکاری تدریسی اسپتالوں میں آئندہ ماہ سے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، کیونکہ محکمہ صحت پنجاب مطلوبہ فنڈز جاری کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہولی فیملی

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاصوبہ بھر میں طوفانی بارشوں کے دوران تمام متعلقہ اداروں کوہائی الرٹ رہنے…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبہ بھر میں طوفانی بارشوں کے دوران تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے تمام متعلقہ اداروں کو بارش کے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہاکہ

عیدالاضحیٰ پر پنجاب میں صفائی کا تاریخی آپریشن، مریم نواز شریف نے ورکرز کو 10 ہزار روپے انعام دینے…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے بابرکت ایام میں پنجاب بھر میں صفائی کے مثالی انتظامات کیے گئے۔ صبح سویرے سے سڑکوں کی دھلائی اور قربانی کی آلائشوں کو فوری تلف کرنے کا عمل پوری تندہی سے جاری رہا۔ ستھرا

عیدالاضحیٰ: پنجاب بھر میں تاریخی صفائی آپریشن، 1 لاکھ 84 ہزار سینیٹری ورکرز اور 60 ہزار گاڑیاں و…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبہ بھر میں مثالی صفائی انتظامات کے لیے ایک بڑے اور جامع صفائی آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں 1 لاکھ 84 ہزار سینیٹری ورکرز جبکہ 60 ہزار سے زائد مشینری

باکو ورلڈ اربن فورم: وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت، “اپنی چھت، اپنا گھر” ماڈل کی عالمی سطح پر پیشکش

باکو: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آذربائیجان کے سرکاری دورے کے دوران باکو میں منعقدہ بین الاقوامی ورلڈ اربن فورم میں شریک ہوئیں، جہاں عالمی رہنماؤں اور ماہرینِ شہری ترقی کی بڑی تعداد موجود تھی۔فورم کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام