میرا شہر

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمدنے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظرہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے فرضی مشقیں وقت کی اہم ضرورت ہیں تاکہ بروقت اور مربوط ردعمل ممکن بنایا جا سکے۔ انہوں نے مستقبل میں بھی اسی طرح کے تعاون اور تیاری کی ہدایت کی۔انہوں نے مقامی اسٹیڈیم میں
مزید پڑھیے