ستھرا پنجاب ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور مبینہ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج
ٹھیکیدار نے فنڈز کی عدم فراہمی کو وجہ قرار دے دیا۔
چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خدمات انجام دینے والے صفائی ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور مبینہ غیر قانونی کٹوتیوں کے خلاف ختمِ نبوت!-->!-->!-->…