چشتیاں: تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام

چشتیاں (ممتاز انجم) مقامی پولیس کی جرائم پہ قابو پانے کی ناقص حکمت عملی کی ایک تصویر تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام ۔ چشتیاں شہر کے نواح میں چک پندرہ والے روڈ پر ایک اور ڈکیتی کی واردات مبینہ ذرائع سے معلوم ہوا کہ نقاب پوش موٹر سائیکل سوار شہری سے اسلحہ کے زور پر ایک قیمتی موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار دن رات ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں نے علاقہ بھر میں خوف پھیلا دیا ۔مقامی پولیس انتظامیہ ڈاکوؤں کے لیے چلنج بن گیا۔ علاقہ بھر کے سماجی و عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل ھے۔

متعلقہ خبریں