کراچی: شاہراہ بھٹو کا حصہ سیلابی پانی میں بہہ گیا، ماہرین کے خدشات درست ثابت؟
کراچی کی ملیر ندی میں زیر تعمیر شاہراہ بھٹو کا ایک حصہ حالیہ بارشوں کے دوران سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔ یہ وہی مقام ہے جہاں ماہرین نے برسوں پہلے خبردار کیا تھا کہ ندی کے اندر سڑک کی تعمیر قدرتی بہاؤ میں رکاوٹ اور شدید کٹاؤ کا باعث!-->…