ڈرائیونگ لائسنس کا نظام موٹروے پولیس کے سپرد، ٹرانسپورٹرز نے اقدام کا خیرمقدم کیا

کوئٹہ: بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے وفد نے موٹروے پولیس سملی مین آفس کا دورہ کیا، جہاں ڈرائیونگ لائسنس اتھارٹی کے امور کے حوالے سے ایس پی موٹروے محمد ایوب اور ڈی ایس پی بشارت خان سے تفصیلی ملاقات کی۔ وفد میں ایسوسی ایشن کے…

چشتیاں کو جنوبی پنجاب کا خوبصورت ترین شہر بنانا میرا مشن ہے: ایم این اے احسان الحق باجوہ

چشتیاں: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی اوورسیز اور رکن قومی اسمبلی چوہدری احسان الحق باجوہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ہمیشہ ملک بھر میں ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دی ہے اور عوام کا معیارِ زندگی…

شرجیل میمن کا سعد رفیق کو جواب، "پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائیں، پھر کراچی پر تنقید…

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے کراچی کے بلدیاتی نظام سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے والی جماعت کو دوسرے صوبوں کے…

بلدیاتی انتخابات سے خوفزدہ (ن) لیگ پنجاب اور اسلام آباد میں الیکشن نہیں کرا رہی: سینیٹروقار مہدی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سینیٹر وقار مہدی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ملک بھر میں…

چشتیاں میں بیوٹیفکیشن منصوبوں میں ناقص میٹیریل کے استعمال پرسوالات، مقامی ایم این اے کے رویے پر…

چشتیاں: شہر میں جاری بیوٹیفکیشن اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ایک تقریب کے دوران ایک صحافی کی جانب سے کیے گئے سوالات اور انکے نامناسب جوابات کے بعد مقامی سیاسی ماحول میں ایک نئی تلخی نے جنم لیا ہے۔ تقریب کے دوران بعض مقامی صحافیوں اور…

کراچی میں سرکاری عمارتیں، یونین کمیٹیاں اور سڑکیں شمسی توانائی پر منتقل، کے ایم سی نے 75 کروڑ روپے…

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں شہر کی سرکاری عمارتوں، یونین کمیٹیوں، سڑکوں اور دیگر عوامی انفراسٹرکچر کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے 75 کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میئر…

سیاحوں کے غیرمعمولی رش سے وادی سوات میں شدید ٹریفک جام، مقامی شہری مشکلات کا شکار

سوات: محرم الحرام کی تعطیلات کے دوران وادی سوات میں آنے والے ہزاروں سیاحوں کے باعث مدین، بحرین، کالام، مالم جبہ، مہوڈنڈ جھیل اور دیگر سیاحتی مقامات کو جانے والی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام دیکھنے میں آیا، جس سے سیاحوں کے ساتھ مقامی شہری…

اسلام آباد میں بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کا کامیاب منصوبہ، زیرِ زمین پانی کی سطح میں نمایاں بہتری

اسلام آباد: انٹرنیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی-8 میں واقع کچنار پارک میں زیرِ زمین پانی کی بحالی اور بارش کے پانی کو محفوظ بنانے (رین واٹر ہارویسٹنگ) کے منصوبے کا میڈیا کو دورہ کرایا، جہاں اسے شہری سیلاب اور زیرِ…

”پرواز کارڈ“امیدواروں کی100فیصدسلیکشن میرٹ پرہوئی، باہر جاکرپاکستان کوبھولنا نہیں: وزیراعلیٰ مریم…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ”پرواز کارڈ“ کے لیے امیدواروں کی 100فیصد سلیکشن میرٹ پر ہوئی، کوئی سفارشی کلچر نہیں۔ باہر جا کر کبھی یہ نہ بھولنا کہ آپ پاکستانی ہو۔ ’پرواز کارڈ“ کے زیرا ہتمام تربیت مکمل کرکے بیرون…

20 منٹ کی بارش، 15 گھنٹے بعد بھی صادق آباد زیرِ آب، نکاسی آب کا نظام ناکام

صادق آباد: صادق آباد میں محض 20 سے 30 منٹ کی بارش نے نکاسی آب کے نظام کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔ بارش تھمنے کے تقریباً 15 گھنٹے گزرنے کے باوجود شہر کے متعدد رہائشی اور تجارتی علاقے پانی میں ڈوبے رہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید…