کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی چار روزہ ہڑتال ختم، ہزاروں بسیں سڑکوں پر واپس آگئیں
کراچی: کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز نے حکام کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد چار روز سے جاری پہیہ جام ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا، جس کے بعد شہر بھر میں ہزاروں بسیں، منی بسیں اور کوچز دوبارہ سڑکوں پر آنا شروع ہوگئیں، جبکہ شہریوں!-->…