بہاولنگر میں نصب کئے گئے واٹر فلٹر پلانٹس غیرفعال، شہری پینے کے صاف پانی سے محروم

بہاولنگر: بہاولنگر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے مختلف ادوار میں قائم کیے گئے متعدد واٹر فلٹر پلانٹس غیرفعال ہونے کے باعث شہری آج بھی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ شہریوں اور سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور بند فلٹر…

ورلڈ بینک کا کراچی کے آبی منصوبوں پر سخت اظہارِ تشویش، تاخیر، ناقص نگرانی اور اصلاحات کی سست روی پر…

کراچی: ورلڈ بینک نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پروجیکٹ (فیز 1 اور فیز 2) پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خریداری کے عمل میں تاخیر، کمزور منصوبہ بندی، ماحولیاتی و سماجی تقاضوں کی خلاف ورزیاں، متاثرہ افراد کو…

دفتر کے بیت الخلا استعمال کرنے پر ایم پی اے کے بیٹے سے جھگڑے کے بعد ڈی پی او حافظ آباد تبدیل

لاہور: حافظ آباد کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کامران حمید کو مبینہ طور پر ایک مقامی ایم پی اے کے بیٹے سے دفتری بیت الخلا کے استعمال پر جھگڑے کے بعد عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے حکم پر پنجاب کے آئی جی پولیس…

راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں کیو آر پینک بٹن اور جی پی ایس ٹریکنگ سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: راولپنڈی ٹریفک پولیس نے مسافروں کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ میں کیو آر پینک بٹن اور جی پی ایس ٹریکنگ سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں 'سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن'…

کمرات اور منکیال میں سیلاب سے قبل وارننگ سسٹم کے آلات چوری، ابتدائی انتباہی نظام متاثر

پشاور: خیبرپختونخوا کے کمرات (اپر دیر) اور منکیال (اپر سوات) کی برفانی وادیوں میں ابتدائی سیلابی وارننگ سسٹم (Early Warning System) کے متعدد آلات چوری اور تباہ کر دیے گئے ہیں، جس سے گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (GLOF) اور ممکنہ سیلاب سے…

ورلڈ بینک کے فنڈ سے چلنے والے ییلو لائن منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن، دو اعلیٰ افسران کے خلاف…

کراچی: ورلڈ بینک کے فنڈ سے چلنے والے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) ییلو لائن منصوبے میں 8 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (اے سی ای) نے دو سینئر سرکاری افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ …

نیو کراچی میں 36 انچ سیوریج لائن 15 دن سے ٹوٹی، گندے پانی سے شہری شدید مشکلات کا شکار

چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کارپوریشن کی مبینہ غفلت اور بے حسی کے خلاف شدید احتجاج  کراچی: نیو کراچی ٹاؤن کے سیکٹرایف 11 میں 36 انچ قطر کی مرکزی سیوریج لائن گزشتہ 15 روز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، جس کے باعث…

چشتیاں میں تین پٹواریوں کے خلاف محکمانہ کارروائی، دو معطل، ایک کو دفتر قانونگو رپورٹ کرنے کا حکم

انکےخلاف بعض طاقتور قبضہ گروپوں کی ملی بھگت سے انتقالات و رجسٹریوں کے معاملات میں غیر قانونی مالی فوائد حاصل کرنے کے الزامات بھی زیرِ غور ہیں۔ چشتیاں: اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساحل رسول چیمہ کی ہدایت پر محکمانہ نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے…

ٹھٹھہ اور سجاول میں پانی و نکاسی آب کے مسائل کے حل کے لیے 14 ارب روپے کا منصوبہ منظور

ٹھٹھہ: سندھ حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے مالی تعاون سے ضلع ٹھٹھہ اور سجاول میں پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کے نظام کی بحالی کے لیے 14 ارب روپے کے بڑے منصوبے کی منظوری حاصل کر لی ہے۔ صوبائی وزیر ورکس، سروسز اینڈ جیل خانہ جات علی حسن…

ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں کی کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائیاں

رحیم یار خان: ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں نے محکمہ پولیس میں احتساب کے عمل کو مزید مؤثر بناتے ہوئے کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور محکمانہ بے ضابطگیوں میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائیاں عمل میں لائیں۔محکمانہ…